اردو - Surah لیل | المكتبة الإسلامية صدقة جارية عن المغفور لهم بإذن الله أحمد سليمان البراك وزوجته وابنائه سليمان ومحمد ويونس وابنته إيمان

,,

اللهم اجعل هذا العمل نافعاً لصاحبه يوم القيامة

ولمن ساهم وساعد بنشره

,,

Surah لیل

اردو

Surah لیل - Aya count 21
Facebook Twitter Google+ Pinterest Reddit StumbleUpon Linkedin Tumblr Google Bookmarks Email
وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَىٰ ( 1 ) لیل - Aya 1
رات کی قسم جب (دن کو) چھپالے
وَالنَّهَارِ إِذَا تَجَلَّىٰ ( 2 ) لیل - Aya 2
اور دن کی قسم جب چمک اٹھے
وَمَا خَلَقَ الذَّكَرَ وَالْأُنثَىٰ ( 3 ) لیل - Aya 3
اور اس (ذات) کی قسم جس نے نر اور مادہ پیدا کیے
إِنَّ سَعْيَكُمْ لَشَتَّىٰ ( 4 ) لیل - Aya 4
کہ تم لوگوں کی کوششں طرح طرح کی ہے
فَأَمَّا مَنْ أَعْطَىٰ وَاتَّقَىٰ ( 5 ) لیل - Aya 5
تو جس نے (خدا کے رستے میں مال) دیا اور پرہیز گاری کی
وَصَدَّقَ بِالْحُسْنَىٰ ( 6 ) لیل - Aya 6
اور نیک بات کو سچ جانا
فَسَنُيَسِّرُهُ لِلْيُسْرَىٰ ( 7 ) لیل - Aya 7
اس کو ہم آسان طریقے کی توفیق دیں گے
وَأَمَّا مَن بَخِلَ وَاسْتَغْنَىٰ ( 8 ) لیل - Aya 8
اور جس نے بخل کیا اور بےپروا بنا رہا
وَكَذَّبَ بِالْحُسْنَىٰ ( 9 ) لیل - Aya 9
اور نیک بات کو جھوٹ سمجھا
فَسَنُيَسِّرُهُ لِلْعُسْرَىٰ ( 10 ) لیل - Aya 10
اسے سختی میں پہنچائیں گے
وَمَا يُغْنِي عَنْهُ مَالُهُ إِذَا تَرَدَّىٰ ( 11 ) لیل - Aya 11
اور جب وہ (دوزخ کے گڑھے میں) گرے گا تو اس کا مال اس کے کچھ کام نہ آئے گا
إِنَّ عَلَيْنَا لَلْهُدَىٰ ( 12 ) لیل - Aya 12
ہمیں تو راہ دکھا دینا ہے
وَإِنَّ لَنَا لَلْآخِرَةَ وَالْأُولَىٰ ( 13 ) لیل - Aya 13
اور آخرت او ردنیا ہماری ہی چیزیں ہیں
فَأَنذَرْتُكُمْ نَارًا تَلَظَّىٰ ( 14 ) لیل - Aya 14
سو میں نے تم کو بھڑکتی آگ سے متنبہ کر دیا
لَا يَصْلَاهَا إِلَّا الْأَشْقَى ( 15 ) لیل - Aya 15
اس میں وہی داخل ہو گا جو بڑا بدبخت ہے
الَّذِي كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰ ( 16 ) لیل - Aya 16
جس نے جھٹلایا اور منہ پھیرا
وَسَيُجَنَّبُهَا الْأَتْقَى ( 17 ) لیل - Aya 17
اور جو بڑا پرہیزگار ہے وہ (اس سے) بچا لیا جائے گا
الَّذِي يُؤْتِي مَالَهُ يَتَزَكَّىٰ ( 18 ) لیل - Aya 18
جو مال دیتا ہے تاکہ پاک ہو
وَمَا لِأَحَدٍ عِندَهُ مِن نِّعْمَةٍ تُجْزَىٰ ( 19 ) لیل - Aya 19
اور (اس لیے) نہیں( دیتا کہ) اس پر کسی کا احسان (ہے) جس کا وہ بدلہ اتارتا ہے
إِلَّا ابْتِغَاءَ وَجْهِ رَبِّهِ الْأَعْلَىٰ ( 20 ) لیل - Aya 20
بلکہ اپنے خداوند اعلیٰ کی رضامندی حاصل کرنے کے لیے دیتا ہے
وَلَسَوْفَ يَرْضَىٰ ( 21 ) لیل - Aya 21
اور وہ عنقریب خوش ہو جائے گا
Facebook Twitter Google+ Pinterest Reddit StumbleUpon Linkedin Tumblr Google Bookmarks Email

Select language