اردو - Surah ماعون | المكتبة الإسلامية صدقة جارية عن المغفور لهم بإذن الله أحمد سليمان البراك وزوجته وابنائه سليمان ومحمد ويونس وابنته إيمان

,,

اللهم اجعل هذا العمل نافعاً لصاحبه يوم القيامة

ولمن ساهم وساعد بنشره

,,

Surah ماعون

اردو

Surah ماعون - Aya count 7
Facebook Twitter Google+ Pinterest Reddit StumbleUpon Linkedin Tumblr Google Bookmarks Email
أَرَأَيْتَ الَّذِي يُكَذِّبُ بِالدِّينِ ( 1 ) ماعون - Aya 1
بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو (روزِ) جزا کو جھٹلاتا ہے؟
فَذَٰلِكَ الَّذِي يَدُعُّ الْيَتِيمَ ( 2 ) ماعون - Aya 2
یہ وہی (بدبخت) ہے، جو یتیم کو دھکے دیتا ہے
وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ الْمِسْكِينِ ( 3 ) ماعون - Aya 3
اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے( لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا
فَوَيْلٌ لِّلْمُصَلِّينَ ( 4 ) ماعون - Aya 4
تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہے
الَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ ( 5 ) ماعون - Aya 5
جو نماز کی طرف سے غافل رہتے ہیں
الَّذِينَ هُمْ يُرَاءُونَ ( 6 ) ماعون - Aya 6
جو ریا کاری کرتے ہیں
وَيَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ ( 7 ) ماعون - Aya 7
اور برتنے کی چیزیں عاریتہً نہیں دیتے
Facebook Twitter Google+ Pinterest Reddit StumbleUpon Linkedin Tumblr Google Bookmarks Email

Select language